1849 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1849

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۴۹) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) أَنَّ النِّسَائَ فِیْ عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَلَّمَ مِنَ الصَّلاَۃِ الْمَکْتُوْبَۃِ قُمْنَ وَثَبَتَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَثَبَتَ مَنْ صَلّٰی ِمنَ الرِّجَالِ مَاشَائَ اللَّہُ، فَإِذَا قَامَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَامَ الرِّجَالُ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۲۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) عہدِ نبوی میں جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرض نماز سے سلام پھیرتے تو عورتیں کھڑی ہو کر چلی جاتیں اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے والے مرد بیٹھے رہتے،جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا، پھر جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہوتے تو مرد بھی اٹھ جاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1849 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۴۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۶۶، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۶۶۸۸)