1843 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1843
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۴۳) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْیَنْفَتِلُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ، وَرَأَیْتُہُیُصَلِّیْ حَافِیًا وَمُنْتَعِلاً، وَرَأَیْتُہُیَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۶۶۲۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں اور بائیں دونوں طرف پھرتے تھے، اور میں نے دیکھا کہ آپ جوتے پہن کر بھی اور ننگے پاؤں بھی نماز پڑھتے تھے، نیز میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۴۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ ھذا الحدیث ھو ثلاثۃ احادیث: أما الحدیث الاول وھو: رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یصلی ینفتل عن یمینہ وعن شمالہ۔ فأخرجہ ابن ماجہ: ۹۳۱۔ والحدیث الثانی وھو قولہ: روایتہ یصلی حافیا ومنتعلا۔ فأخرجہ ابوداود: ۶۵۳، وابن ماجہ: ۱۰۳۸۔ والحدیث الثالث وھو: رایتہ یشرب قائما وقاعدا۔ فأخرجہ الترمذی: ۱۸۸۳ (انظر: ۶۶۲۷، ۷۰۲۱)