1842 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1842

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۴۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ قَائِمًا وَقَاعِدًا وَحَافِیًا وَمُنْتَعِلًا (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ) وَیَنْفَتِلُ عَنْ یَّمِیْنِہِ وَیَسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۷۳۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہو کر، بیٹھ کر، ننگے پاؤں اور جوتا پہن کرتمام طریقوں سے نماز پڑھتے تھے، ایک روایت میں ہے:اور نماز کے بعد دائیں بائیں دونوں طرف پھرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1842 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۴۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الحمیدی: ۹۹۷، والبیھقی: ۲/ ۲۹۵ (انظر: ۷۳۸۴)