1844 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1844

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۴۴) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنْصَرَفَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الصَّلاَۃِ عَنْ یَمِنْیِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز سے اپنی دائیں طرف پھرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1844 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۴۴)تخریج:أخرجہ مسلم: ۷۰۸ (انظر: ۱۳۹۸۵)