1742 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1742

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۴۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: جَائَ نَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَصَلّٰی بِنَا فِیْ مَسْجِدِ بَنِیْ عَبْدِ الْأَشْہَلِ فَرَأَیْتُہُ وَاضِعًا یَدَیْہِ فِیْ ثَوْبِہِ إِذَا سَجَدَ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۶۱)

Hadith in Urdu

عبد اللہ بن عبد الرحمن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس مسجد بنی عبد الاشہل میں تشریف لائے اور ہمیں نماز پڑھائی، میں نے دیکھا کہ جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سجدہ کیا تو اپنے دونوں ہاتھ کپڑے میں رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1742 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۷۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، وقد وھم فیہ عبد العزیز بن محمد الدراوری، فرواہ عن اسماعیل بن ابی حبیبۃ، عن عبد اللہ بن عبد الرحمن، قال: جاء نا النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم …۔ ولم یقل: عن ابیہ، عن جدہ، والاولی بالصواب ما رواہ ابراہیم بن اسماعیل بن ابی حبیبۃ الاشھلی، عن عبد اللہ بن عبد الرحمن بن ثابت بن الصامت عن ابیہ عن جدہ۔ ثم ان ابراہیم الاشھلی ضعیف، وعبد اللہ بن عبد الرحمن مجھول، وابوہ عبد الرحمن لاتصح صحبتہ، وھو مجھول کذالک۔ ثم انہ قد اختلف فی اسنادہ، وانظر للتفصیل: ۱۸۹۵۳۔