1743 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1743
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۴۳) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: لَقَدْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْیَوْمٍ مَطِیْرٍ وَھُوَ یَتَّقِی الطِّیْنَ إِذَا سَجَدَ بِکِسَائٍ عَلَیْہِیَجْعَلُہُُ دُوْنَ یَدَیْہِ إِلَی الْأَرْضِ إِذَا سَجَدَ۔ (مسند احمد: ۲۳۸۵)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بلاشبہ میں نے بارش والے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ کیچڑ سے بچتے تھے اور وہ اس طرح کہ جب آپ سجدہ کرتے تو جو چادر پہنی ہوئی تھی اس کا بعض حصہ زمین پر ہاتھوں کے نیچے رکھتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۴۳) تخریج: حسن، وھذا اسناد ضعیف لضعف حسین بن عبد اللہ (انظر: ۲۳۸۵)