1741 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1741
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۴۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّیْ مَعَ نَبِیِّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی شِدَّۃِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ یَسْتَطِعْ أَحْدُنَا أَنْ یُمَکِّنَ وَجْہَہٗمِنَالْأَرْضِبَسَطَثَوْبَہُفَیَسْجُدُ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۹۲)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:ہم گرمی کی شدت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، جب ہم میں سے کوئی شخص اپنے چہرے کو زمین پر رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۴۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۸۵، ۱۲۰۸، ومسلم: ۶۲۰ (انظر: ۱۱۹۷۰)