1740 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1740

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۴۰) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِیْ ثَوْبٍ وَّاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِہِ یَتَّقِیْ بِفُضُولِہِ حَرَّ الْأَرْضِ وَبَرْدَھَا۔ (مسند احمد: ۲۳۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک کپڑا لپیٹ کر اس میں نماز پڑھتے اور اس کے زائد حصے کے ذریعے زمین کی گرمی اور سردی سے بچتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1740 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۴۰) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۲۴۴۶، والطبرانی: ۱۱۵۲۰، وعبد الرزاق: ۱۳۶۹ (انظر: ۲۳۲۰)