1729 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1729

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۲۹) عَنِ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَجَدَ جَافٰی حَتّٰییَرٰی مَنْ خَلْفَہُ بَیَاضَ إِبْطَیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۶۸)

Hadith in Urdu

زوجہ ٔ رسول سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سجدہ کرتے تو اتنی کشادگی کرتے کہ جو آپ کے پیچھے ہوتا وہ آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ لیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1729 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۲۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۹۷ (انظر: ۲۶۸۱۸)