1728 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1728
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۲۸) عَنْ أَبِیْ إِسْحَاقَ عَنِ البَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ وَصَفَ السُّجُوْدَ قَالَ: فَبَسَطَ کَفَّیْہِ وَرَفَعَ َعَجِیْزَتَہُ وَخَوّٰی وَقَالَ ھٰکَذَا سَجَدَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۰۵)
Hadith in Urdu
ابو اسحاق کہتے ہیں: سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے سجدہ کی کیفیت بیان کرتے ہوئے (سجدہ کیا اور) اپنی ہتھیلیوں کو بچھایا، پچھلے حصے کو اٹھایا اور اپنے پیٹ کو بھی زمین سے بلند رکھا اور پھر کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرح سجدہ کیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۲۸) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف۔ أخرجہ ابوداود: ۸۹۶، والنسائی: ۲/ ۲۱۲ (انظر: ۱۸۷۰۱)