1730 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1730

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۳۰) عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ کَفَّیْکَ وَارْفَعْ مِرْفَقَیْکَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۰۰)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازب ر ضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تو سجدہ کرے تو اپنی ہتھیلیوں کونیچے رکھ دے اورکہنیوں کو اٹھا لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1730 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۳۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۹۴ (انظر: ۱۸۴۹۱)