1722 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1722

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۲۲) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا سَجَدَ أَحَدُ کُمْ فَلْیَعْتَدِلْ وَلاَ یَفْتَرِشْ ذِرَاعَیْہِ اِفْتِرَاشَ الْکَلْبِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۴۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی سجدہ کرے تو وہ اعتدال کرے اور کتے کی طرح اپنے بازو مت بچھائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1722 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۲۲) تخریج: اسنادہ قوی علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۸۹۱، والترمذی: ۲۷۵ (انظر: ۱۴۳۸۴)