1721 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1721

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۲۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِعْتَدِلُوْا فِیْ سُجُوْدِکُمْ وَلاَیَفْتَرِشْ أَحَدُکُمْ ذِرَاعَیْہِ اِفْتِرَاشَ الْکَلْبِ، أَتِمُّوْا الرُّکُوْعَ وَالسُّجُوْدَ، فَوَاللّٰہِ إِنِّیْ لَأَرَاکُمْ مِنْ بَعْدِیْ أَوْمِنْ بَعْدِ ظَہْرِیْ إِذَارَکَعْتُمْ وَإِذَا سَجَدْتُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۰۱۸)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سجدوں میں اعتدال اختیار کرو،کوئی آدمی اپنے بازو کتے کی طرح مت بچھائے، رکوع وسجود کو پورا کرو، اللہ کی قسم! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تومیں تمہیں اپنے پیچھے سے دیکھتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1721 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۲۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۲۲، ومسلم: ۴۹۳ (انظر: ۱۲۱۴۹، ۱۲۸۱۲)