1720 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1720
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۲۰) عَنْ أَبِیْ حُمَیْدٍ السَّاعِدِیِّ رضی اللہ عنہ یَصِفُ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ثُمَّ ھَوٰی سَاجِدًا وَقَالَ ((اَللّٰہُ أَکْبَرُ)) ثُمَّ جَافَی وَفَتَحَ عَضُدَیْہِ عَنْ بَطْنِہِ وَفَتَخَ أَصَابِعَ رِجْلَیْہِ ثُمَّ ثَنٰی رِجْلَہُ الْیُسْرٰی وَقَعَدَ عَلَیْہَا وَاعْتَدَلَ حَتّٰی رَجَعَ کُلُّ عَظْمٍ فِیْ مَوْضِعِہِ۔ الحدیث۔ (مسند احمد: ۲۳۹۹۷)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو حمیدساعدی رضی اللہ عنہ رسو ل اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز(کا طریقہ) بیان کرتے ہیں فرمایا:پھر آپ سجد ہ کرتے ہوئے نیچے جھکے اور اَللّٰہُ أَکْبَرُ کہاپھر کشادگی ا ختیارکی اور اپنے بازو اپنے پیٹ سے کھول کر رکھے اور اپنے پاؤں کی انگلیاں موڑ کر (قبلے کی طرف) رکھیں، (پھر اٹھے اور)اپنا (بایاں) پاؤں موڑ کر رکھا اور اس پر بیٹھ گئے اور برا بر ہوگئے حتی کہ ہر ہڈی اپنی جگہ میں لوٹ آئی،… ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۲۰) تخریج: أخرجہ مطولا ومختصرا البخاری: ۸۲۸، وابوداود: ۷۳۰، ۹۶۳، وابن ماجہ: ۸۶۲، والترمذی: ۳۰۴، والنسائی: ۲/ ۱۸۷ (انظر: ۲۳۵۹۹)