1717 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1717

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۱۷) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ رَفَعَہُ قَالَ: إِنَّ الْیَدَیْنِیَسْجُدَانَ کَمَا یَسْجُدُ الْوَجْہُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُ کُمْ وَجْہَہُ فَلْیَضَعْیَدَیْہِ وَإِذَا رَفَعَہُ فَلْیَرْ فَعْھُمَا۔ (مسند احمد: ۴۵۰۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلاشبہ ہاتھ بھی چہرے کی طرح سجدہ کرتے ہیں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کے لیے اپنا چہرہ رکھے تو اپنے ہاتھ بھی رکھ دے اور جب اسے اٹھائے تو ان کو بھی اٹھا لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1717 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۱۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۸۹۲، والنسائی: ۲/ ۲۰۷ (انظر: ۴۵۰۱)