1718 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1718

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۱۸) عَنِ ابْنِ بُحَیْنَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَجَدَ یُجَنِّحُ فِیْ سُجُوْدِہِ حَتّٰییُرٰی وَضَحُ إِبْطَیْہِ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا صَلّٰی فَرَّجَ حَتّٰییَبْدُوَ بَیَاضُ إِبْطَیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۱۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن بحینہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سجدہ کرتے تو بازو پہلو سے اتنا دور رکھتے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1718 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۱۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۵۶۴، ومسلم: ۴۹۵ (انظر: ۲۲۹۲۳، ۲۲۹۲۵)