1716 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1716
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۱۶) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا سَجَدَ أَحَدُ کُمْ فَلاَ یَبْرُکْ کَمَا یَبْرُکُ الْجَمَلُ، وَلْیَضَعْیَدَیْہِ ثُمَّ رَکْبَتَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۴۲)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی سجدہ کرے تو وہ اونٹ کے بیٹھنے کی طرح نہ بیٹھے، بلکہ پہلے اپنے ہاتھوں کو رکھے اور پھر گھٹنوں کو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۱۶) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۸۴۰، والنسائی: ۲/ ۲۰۷، والترمذی: ۲۶۹ والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۱۸۲، وفی شرح معانی الآثار : ۱/ ۲۵۴، والبیھقی: ۲/۹۹ (انظر: ۸۹۵۵)