1642 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1642

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۴۲) عَنْ أَمِّ ھِشَامٍ بِنْتِ حَاِرثَۃَ بْنِ النُّعْمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَتْ: مَا أَخَذْتُ {قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ} إِلاَّ مِنْ وَرَائِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، کَانَ یُصَلِّیْ بِہَا فِی الصُّبْحِ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۸۱)

Hadith in Urdu

ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان ر ضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے سورۂ ق کو یاد نہیں کیا، مگر اس حال میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے کھڑی ہوتی تھی، کیونکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز فجر میں اس کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1642 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۶۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، عبد الرحمن بن ابی الرجال صدوق ربما أخطأ، وقد خالف ھنا الرواۃ عن یحییٰ بن سعید الانصاری فی متن الحدیث۔ أخرجہ بھذہ اللفظۃ: النسائی: ۲/ ۱۵۷