1641 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1641

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۴۱) عَنْ قُطْبَۃَ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ}۔ (مسند احمد: ۱۹۱۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا قطبہ بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فجر کی نماز میں یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا: {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ}۔

Hadith in English

.

Previous

No.1641 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۴۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۵۷ (انظر: ۱۸۹۰۳)