1643 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1643

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۴۳) عَنَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَتْ صَلاَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُتَقَارِبَۃً وَأَبُوْ بَکْرٍ حَتّٰی کَانَ عُمَرُ فَمَدَّ فِیْ صَلَاۃِ الْغَد۔ (مسند احمد: ۱۳۱۰۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز درمیانی ہوتی تھی ، سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی بھی اسی طرح رہی، حتی کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ آ گئے، انھوں نے نماز فجر میں قیام لمبا کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1643 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۴۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابویعلی: ۳۸۴۴ (انظر: ۱۳۰۷۳)