1619 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1619

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۱۹) عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ قَالَ: تَمَارَوْا فِی الْقِرَائَ ۃِ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ فَأَرْسَلُوْا إِلَی خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدٍ، فَقَالَ: قَالَ أَبِیْ: قَامَ أَوْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُطِیْلُ الْقِیَامَ وَیُحَرِّکُ شَفَتَیْہِ، فَقَدْ أَعْلَمُ ذٰلِکَ لَمْ یَکُنْ إِلاَّ لِقِرَائَ ۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۱۳)

Hadith in Urdu

مطلب بن عبد اللہ کہتے ہیں: ظہر اور عصر میں قراءت کے بارے میں لوگوں میں بحث ہونے لگی، انھوں نے (فیصلہ کروانے کے لیے) خارجہ بن زید کی طرف پیغام بھیجا، اس نے کہا: میرے باپ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لمبا قیام کرتے تھے اور اپنے ہونٹوں کو حرکت دیتے تھے، میں جانتا ہوں کہ یہ حرکت صرف قراءت کرنے کے لیے ہی ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1619 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۱۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۲۹۲، والطبرانی: ۴۸۸۶، واحمد بن منیع فی مسندہ کما فی اتحاف الخیرۃ : ۱۸۴۷،و البیھقی: ۲/ ۱۹۳ (انظر: ۲۱۵۸۰)