1618 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1618
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۱۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَدْ حَفِظْتُ السُّنَّۃَ کُلَّھَا غَیْرَ أَنِّیْ لَا أَدْرِیْ أَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْرَأُ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا؟ (زَادَفِی رِوَایَۃٍ وَلٰکِنَّا نَقْرَأُ) وَلَا أَدْرِی کَیْفَ کَانَ یَقْرَأُ ھٰذَا الْحَرْفَ {وَقَدْ بَلَغْتُ مِنْ الْکِبَرِ عِتِیًّا أَوْ عُسِیًّا۔} (مسند احمد: ۲۲۴۶)
Hadith in Urdu
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ساری سنتیں یاد کی ہیں، لیکن میں یہ نہیں جانتا کہ آیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر و عصر کی نمازوں میں قراءت کرتے تھے یا نہیں؟ بہرحال ہم تو قراءت کرتے ہیں، اور میں یہ بھی نہیں جانتا کہ آپ اس آیت کو کیسے پڑھتے تھے: {وَقَدْ بَلَغْتُ مِنْ الْکِبَرِ عِتِیًّایا عُسِیًّا۔}
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۱۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری۔ أخرجہ ابوداود: ۸۰۹ واقتصر علی القسم الاول (انظر: ۲۲۴۶)