1620 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1620

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۲۰) عَنْ أَبِی الْأَ حْوَصِ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَتْ تُعْرَفُ قِرَائَ ۃُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الظُّہْرِ بِتَحْرِیْکَ لِحْیَتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۳۵۴۰)

Hadith in Urdu

ایک صحابی ٔ رسول بیان کرتا ہے کہ: ظہر کی نماز میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراءت آپ کی داڑھی کی حرکت سے پہنچانی جاتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1620 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۲۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۶۲ (انظر: ۲۳۱۵۳)