1539 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1539

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۹) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاۃَ رَفَعَ یَدَیْہِ حَتّٰی تَکُونَ إِبْہَامَاہُ حِذَائَ أُذُنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۸۷۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب نماز شروع کرتے تو رفع الیدین کرتے حتی کہ آپ کے انگوٹھے آپ کے کانوں کے برابر ہوجاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1539 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۳۹) تخریج:… اسنادہ ضعیف، لضعف یزید بن ابی زیاد، أخرجہ ابوداود: ۷۵۰، والبخاری فی رفع الیدین : ۳۴ (انظر: ۱۸۴۸۷، ۱۸۶۷۴)۔