1538 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1538
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۳۸) عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ: أَلَا أُصَلِّیْ لَکُمْ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: فَصَلّٰی فَلَمْ یَرْفَعْیَدَیْہِ إِلاَّ مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۳۶۸۱)
Hadith in Urdu
علقمہ سے مروی ہے کہ سیّدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا:کیا میں تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھوں؟ پھر انھوں نے نماز پڑھی اور صرف ایک دفعہ رفع الیدین کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۵۳۸) تخریج:… رجالہ ثقات رجال الشیخین، غیر عاصم بن کلیب، فمن رجال مسلم، أخرجہ ابوداود: ۷۴۸، والترمذی: ۲۵۷، والنسائی: ۲/ ۱۹۵ (انظر: ۳۶۸۱)۔