1535 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1535

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۵) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: إِنَّ رَفْعَکُمْ أَیْدِیَکُمْ بِدْعَۃٌ مَا زَادَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی ھٰذَا یَعْنِیْ إِلَی الصَّدْر۔ (مسند احمد: ۵۲۶۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ یقینا تمہارا اپنے ہاتھوں کو اس طرح اٹھانا بدعت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (اپنے ہاتھوں کو) سینے سے بلند نہیں کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1535 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۳۵) تخریج:… اسنادہ ضعیف۔ بشر بن حرب الازدی ضعیف۔ أخرجہ ابن عدی فی الکامل : ۲/ ۴۴۲ (انظر: ۵۲۶۴)۔