1536 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1536

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۶)عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّہُ رَآی رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَرْفَعُیَدَیْہِ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَرْکَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأَسَہُ مِنَ الرُّکُوْعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ السُّجُوْدِ حَتّٰییُحَاذِیَ بِھِمَا فُرُوْعَ أُذُنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۸۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا مالک بن حویرث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا جب آپ رکوع کرنے کا ارادہ کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اور جب سجدوں سے اپنا سر اٹھاتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں اپنے کانوں کے اوپر والے حصے کے برابر کرتے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1536 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۳۶) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۷۳۷، ومسلم: ۳۹۱ دون قولہ: واذا سجد واذا رفع رأسہ من سجودہ (انظر: ۱۵۶۰۰)۔