1534 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1534

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۳۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَرْفَعُیَدَیْہِ حِیْنَیُکَبِّرُ حَتّٰییَکُوْنَا حَذْوَمَنْکِبَیْہِ أَوْ قَرِیْبًا مِنْ ذٰلِکَ، وَإِذَا رَکَعَ رَفَعَھُمَا، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ رَفَعَھُمَا، وَلَا یَفْعَلُ ذٰلِکَ فِی السُّجُودِ۔ (مسند احمد: ۶۳۴۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ آپ کے کندھوں کے برابر یا اس کے قریب ہوجاتے اور جب رکوع کرتے تو ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے تھے۔سجدوں میں ایسا نہیں کرتے تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1534 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۳۴) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۷۳۶، ۷۳۸، ومسلم: ۳۹۰ (انظر: ۴۵۴۰)۔