149 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 149
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۹)۔وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: اَلْمُؤْمِنُ عِنْدِیْ بِمَنْزِلَۃِ کُلِّ خَیْرٍ یَحْمَدُنِیْ وَ أَنَا أَنْزِ عُ نَفْسَہُ مِنْ بَیْنِ جَنْبَیْہِ۔)) (مسند أحمد: ۸۷۱۶)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:میرے نزدیک مومن ہر قسم کی خیروبھلائی کی منزلت پر ہے، میں اس کے پہلوؤں سے اس کی جان کو کھینچ رہا ہوتا ہوں اور وہ اس وقت بھی میری تعریف کر رہا ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۹) تخریج: اسنادہ جیّد۔ أخرجہ البزار: ۷۸۱، والبیھقی فی شعب الایمان : ۴۴۹۴ (انظر: ۸۷۱۶)