150 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 150

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۰)۔وَ عَنْہُ فِیْ أُخْرٰی أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ: ((اِنَّ الْمُؤْمِنَ لَیُنْضِی شَیَاطِیْنَہُ کَمَا یُنْضِی أَحَدُکُمْ بَعِیْرَہُ فِی السَّفَرِ۔)) (مسند أحمد: ۸۹۲۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ایک اور روایت میں ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک مؤمن اپنے شیطانوں کو اس طرح تھکا دیتا ہے، جیسے تم میں سے کوئی اپنے اونٹ کو سفر میں تھکا دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.150 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ (انظر: ۸۹۴۰)