148 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 148

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۸)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: اِنَّ الْمُؤْمِنَ غِرٌّ کَرِیْمٌ وَ اِنَّ الْفَاجِرَ خَبٌّ لَئِیْمٌ۔ (مسند أحمد: ۹۱۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌نے فرمایا: مومن بھولا بھالا اور بزرگی والا ہوتاہے اور فاجر آدمی مکار، (دغاباز) اور کمینہ ( اور رذیل) ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.148 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۸) تخریج: حسن ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۷۹۰، والترمذی: ۱۹۶۴(انظر: ۹۱۰۷)