1481 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1481

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۸۱) عَنْ ضُبَاعَۃَ بِنْتِ الْمِقَدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِیْہَا أَنَّہُ قَالَ: مَارَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی إِلٰی عَمُوْدٍ وَلَا عُودٍ وَلَا شَجَرَۃٍ إِلَّا جَعَلَہُ عَلَی حَاجِبِہِ الْأَیْمَنِ أَوِ الْأَیْسَرِ وَلَا یَصْمُدُ لَہُ صَمْدًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۲۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا مقداد بن اسود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ نے کسی ستون یا لکڑی یا درخت کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی ہو، مگر آپ اسے اپنی دائیں یا بائیں سمت کی طرف کر لیتے او ربالکل اس کے سامنے کھڑے نہ ہوتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1481 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۸۱) تخریج:… اسنادہ ضعیف جدا، الولید بن کامل لین الحدیث، والمھلب بن حجر وضباعۃ مجھولان، أخرجہ ابوداود: ۶۹۳ (انظر: ۲۳۸۲۰)