1480 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1480

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۸۰) عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِیْ حَثْمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُ کُمْ إِلٰی سُتْرَۃٍ فَلْیَدْنُ مِنْھَا لَا یَقْطَعُ الشَّیْطَانُ عَلَیْہِ صَلَاتَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۸۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا سہل بن ابی حثمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سُترے کی طرف نماز پڑھے تو وہ اس کے قریب ہوجائے تاکہ شیطان اس پر اس کی نماز قطع نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1480 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۸۰) تخریج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۶۹۵،والنسائی: ۲/ ۶۲(انظر: ۱۶۰۹۰)۔