1482 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1482
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۸۲) عَنْ بِلَالٍ رضی اللہ عنہ وَقَدْ سَأَلَہُ ابْنُ عُمَرَ عَنْ مَّا صَنْعَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عِنْدَ دُخُوْلِہِ الْکَعْبَۃِ؟ قَالَ: تَرَکَ عَمُودَیْنِ عَنْ یَمِیْنِہِ وَ عَمُوداً عَنْ یَسَارِہِ وَثَـلَاثَۃَ أَعْمِدَۃٍ خَلْفَہُ ثُمَّ صَلّٰی وَبَیْنَہُ وَبَیْنَ ا لْقِبْلَۃِ ثَـلَاثَۃُ أَذْرُعٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۳۹۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ میں داخل ہو کر کیا کیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا: آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو ستون اپنی دائیں طرف، ایک بائیں طرف اورتین اپنے پیچھے کر کے نماز پڑھی تھی، جبکہ قبلہ او رآپ کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۸۲) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۵۰۵ ، ومسلم: ۱۳۲۹ (انظر: ۴۸۹۱، ۵۹۲۷) ۔