1478 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1478

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۷۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: رُکِزَتِ الْعَنَزَۃُ بَیْنَیَدَیِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِعَرَفَاتٍ فَصَلّٰی إِلَیْہَا وَالْحِمَارُ یَمُرُّ مِنْ وَرَائِ الْعَنَزَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۱۷۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ عرفات میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے برچھی گاڑ دی گئی،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی اور گدھا برچھی کے پیچھے سے گزرتا رہا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1478 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۷۸) تخریج:… اسنادہ قوی ، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۸۴۰، وأخرج بنحوہ الطبرانی: ۱۱۶۲۰(انظر: ۲۱۷۵) وأخرجہ البخاری: ۴۴۱۲، ومسلم: ۵۰۴ بلفظ آخر (انظر: ۱۸۹۱)۔