1477 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1477
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۷۷) عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّیْ وَالدَّوَابُّ تَمُرُّ بَیْنَ أَیْدِیْنَا فَذَکَرْنَا ذَالِکَ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((مِثْلُ مُؤْخِرَۃِ الرَّحْلِ تَکُوْنُ بَیْنَیَدَیْ أَحَدِکُمْ ثُمَّ لَا یَضُرُّہُ مَامَرَّ عَلَیْہِ۔)) وَقَالَ عُمَرَ مَرَّۃً: ((بَیْنَیَدَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۳۸۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم نماز پڑھ رہے ہوتے او ر ہمارے سامنے سے چوپائے گزر جاتے تھے، جب ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس چیز کا ذکر کیاتو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے سامنے پالان کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز ہو تو پھر آگے سے گزر جانے والی چیز نقصان نہیں دیتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۷۷) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۴۹۹ (انظر: ۱۳۸۸)۔