1476 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1476

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۷۶) عَنْ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ تُرْکَزُ لَہُ الْحَرْبَۃُ فِی الْعِیْدَیْنِ فَیُصَلِّیْ إِلَیْہَا۔ (مسند احمد: ۵۸۴۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ دونوں عیدوں کی نمازوں میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے نیزہ گاڑدیا جاتا تھا، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی طرف نماز پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1476 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۷۶) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۴۹۸، ۹۷۲، ومسلم: ۵۰۱ (انظر: ۴۶۱۴، ۵۸۴۰)۔