1461 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1461

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۶۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّہُ سَأَلَ بِلَالًا ھَلْ صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْکَعْبَۃِ؟ قَالَ: نَعَمْ، رَکَعَ رَکْعَتَیْںِ بَیْنَ السَّارِیَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۴۳۸۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے: کہ انہوں نے بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کعبہ میں نماز پڑھی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا: ہاں، دو ستونوں کے درمیان دو رکعتیں پڑھی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1461 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۶۱) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۹۷، ۱۱۶۷ وفیہ: نعم رکع رکعتین بین ھاتین الساریتین …۔ قال: ثم خرج فصلی فی وجہ الکعبۃ رکعتین۔ وأخرجہ مسلم: ۱۳۲۹ (انظر: ۲۳۸۸۵، ۲۳۹۰۷، ۲۳۹۲۲)۔