1460 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1460
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۶۰) عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی فِی الْبَیْتِ۔ قَالَ: وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسِ یَقُوْلُ: لَمْ یُصَلِّ فِیْہِ وَلٰکِنَّہُ کَبَّرَ فِی نَوَاحِیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۴۱۶)
Hadith in Urdu
عمرو بن دینار سے مروی ہے کہ سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ میں نماز پڑھی تھی۔ انھوں نے کہا: سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ تو یہ بیان کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں نماز نہیں پڑھی تھی،البتہ اس کے مختلف کونوں میں تکبیر کہی (اللہ کی بڑائی بیان کی) تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۶۰) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۳۰۰۸، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۳۹۰، والطبرانی: ۱۰۳۳(انظر: ۲۳۹۱۹)