1462 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1462

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۶۲) عَنْ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَخَلَ الْبَیْتَ فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ وِجَاھَکَ حِیْنَ تَدْخُلُ بَیْنَ السَّارِ یَتَیِْنَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۶۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عثمان بن طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے اور ان دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھی، جو تیرے داخل ہوتے وقت تیرے سامنے پڑتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1462 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۶۲) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، أخرجہ الطیالسی: ۱۳۶۵، والطبرانی فی الکبیر : ۸۳۹۸، والبیھقی فی السنن : ۲/ ۳۲۸ (انظر: ۱۵۳۸۷)