1447 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1447
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۴۷) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا عَفَّانُ قَالَ: ثَنَا بِشْرٌ یَعْنِی ابْنَ مُفَضَّلٍ قَالَ: ثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ عَلْقَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیْرِیْنَ قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَا یُصَلِّیْ فِیِْ شُعُرِنَا۔ قَالَ بِشْرٌ: ھُوَ الثَّوْبُ الَّذِییُلْبَسُ تَحْتَ الدِّثَارِ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۰۵)
Hadith in Urdu
محمد بن سرین کہتے ہیں: مجھے یہ بتایا گیا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری شمیزوں میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔ ایک راوی بشر کہتے ہیں کہ یہ وہ کپڑا ہے جسے قمیص کے نیچے پہنا جاتا ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۴۷) تخریج:… حدیث صحیح ، وھذا اسناد فیہ انقطاع، أخرجہ ابوداود: ۳۶۸، والترمذی: ۶۰۰، والنسائی: ۸/ ۲۱۷ (انظر: ۲۴۶۹۸)۔