1448 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1448

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۴۸) عَنْ أَبِیْ قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَحْمِلُ أُمَامَۃَ أَوْ أُمَیْمَۃَ بِنْتَ أَبِی الْعَاصِ وَھِیَ بِنْتُ زَیْنَبَیَحْمِلُہَا إِذَا قَامَ وَیَضَعُہَا إِذَا رَکَعَ حَتّٰی فَرَغَ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۸۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو امامۃیا امیمہ بنت ابی العاص کو اٹھائے ہوئے دیکھا،یہ سیدہ زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی بیٹی تھی، جب آپ کھڑے ہوتے تو اسے اٹھالیتے تھے اور جب رکوع کرتے تو اسے نیچے رکھ دیتے حتی کہ آپ نماز سے فارغ ہوجاتے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1448 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۴۸) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۵۱۶، ومسلم: ۵۴۳ (انظر: ۲۲۵۱۹، ۲۲۵۲۴)۔