1446 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1446

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۴۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبِیَ الَّذِیْ آتِی فِیْہِ أَھْلِیْ؟ قَالَ: ((نَعَمْ، إِلَّا أَنْ تَرٰی فِیْہِ شَیْئًا تَغْسِلُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۱۱۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پو چھا: کیا میں اس کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں جس میں اپنی بیوی کے پاس آتا ہوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں، لیکن اگر تو اس میں کوئی(گندگی والی ) چیز دیکھے تو اسے دھو لیا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.1446 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۴۶) تخریج:… صحیح، الا انہ اختلف فی رفع ھذا الحدیث ووقفہ، ومال الامام احمد وابو حاتم الی وقفہ، وصححہ مرفوعا ابن حبان والبوصیری۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۵۴۲ (انظر: ۲۰۸۲۵)۔