1445 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1445
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۴۵) عَنْ مُعَاِویَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ قُلْتُ لِأُمِّ حَبِیْبَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ رَضِیَ عَنْہَا: أَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ فِی الثَّوْبِ الَّذِیْیَنَامُ مَعَکِ فِیْہِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، مَاَلَمْ یَرَفِیْہِ أَذًی۔ (مسند احمد: ۲۷۲۹۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے زوجۂ رسول سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے، جس میں آپ کے ساتھ سوتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں، لیکن جب تک اس میں کوئی گندگی نہ دیکھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۴۵) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۶۶، والنسائی: ۱/ ۱۵۵، وابن ماجہ: ۵۴۰ (انظر: ۲۷۴۰۴، ۲۶۷۶۰)۔