1442 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1442

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۴۲) عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ أَوْیَسْتَحِبُّ أَنْ یُصَلِّیَ عَلٰی فَرْوَۃٍ مَدْبُوْغَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۸۴۱۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رنگے ہوئے چمڑے پر نماز پڑھتے تھے یا نماز پڑھنا پسند فرماتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1442 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۴۲) تخریج:… اسنادہ ضعیف لضعف یونس بن الحارث، ولجھالۃ والد ابی عون، ولاحتمال انقطاعہ، أخرجہ ابوداود: ۶۵۹، وابن خزیمۃ: ۱۰۰۶ (انظر: ۱۸۲۲۷)