1443 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1443

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۴۳) عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ عَلَی الْخُمْرَۃِ فَیَسْجُدُ فَیُصِیْبُنِیْ ثَوْبُہُ وَأَنَا إِلٰی جَنْبِہِ وَأَنَا حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۴۴)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم او ڑھنی پر نماز پڑھ رہے ہوتے تھے، جبکہ میں حیض کی حالت میں آپ کے پہلو میں ہوتی تھی، جب آپ سجدہ کرتے تو آپ کا کپڑا مجھے لگتا رہتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1443 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۴۳) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۳۳، ۳۷۹، ۵۱۷ (انظر: ۲۶۸۰۶)۔