1441 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1441

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۴۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِیْ بَیْتِ أُمِّ حَرَامٍ عَلٰی بِسَاطٍ۔ (مسند احمد: ۱۲۹۴۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ام حرام کے گھر ٹاٹ پر نماز پڑھی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1441 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۴۱) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود بنحوہ مطولا: ۶۰۸ (انظر: ۱۲۹۱۴، ۱۳۵۹۴) وأخرجہ احمد فی عدۃ اماکن مختصرا و مطولا۔