1418 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1418
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۱۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہما أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تَرْتَدُوْا الصَّمَّائَ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ، وَلَایَأَکُلْ أَحَدُکُمْ بِشِمَالِہِ، وَلَایَمْشِ فِی نَعْلٍ وَاحِدَۃٍ، وَلَایَحْتَبِ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۱۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک کپڑے میں بولی بکّل نہ مارو اور تم میں سے کوئی نہ بائیں ہاتھ کے ساتھ کھائے، نہ ایک جوتے میں چلے اور نہ ایک کپڑے میں گوٹھ مار کر بیٹھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۱۸) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۲۰۹۹(انظر: ۱۴۱۱۸)۔