1417 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1417

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۱۷) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنْ لِبْسَتَیْنِ:الصَّمَّائِ وَأَنْ یَحْتَبِیَ الرَّجُلُ بِثَوْبِہِ لَیْسَ عَلَی فَرْجِہِ مِنْہُ شَیْئٌ۔ (مسند احمد: ۹۴۲۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لباس کی دو حالتوں سے منع فرمایا: بولی بکّل مارنے سے اور آدمی کے کپڑے کے ساتھ اس طرح گوٹھ مارنے سے کہ اس کی شرمگاہ پر اس میں سے کچھ نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1417 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۱۷) تخریج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۰۸۰ (انظر: ۸۹۴۹) وأخرج مثلہ البخاری: ۳۶۸، ۵۸۴ ۔