1419 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1419

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۱۹) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ الْأَرْضِ مَسْجِدٌ وَطَہُورٌ إِلاَّ الْمَقْبَرَۃَ وَالْحَمَّامَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے اور پاک کرنے والی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1419 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۱۹) تخریج:… حدیث صحیح ، أخرجہ ابوداود: ۴۹۲، و الترمذی: ۳۱۷ ، وابن ماجہ: ۷۴۵(انظر: ۱۱۷۸۴، ۱۱۷۸۸)۔